اسسٹنٹ سیکرٹری او آئی سی کے انتخاب کیلئے اجلاس آج گنی بساؤ میں شروع ہوگا

09 دسمبر 2013

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل کے انتخاب کیلئے تنظیم کا اجلاس آج سے گنی بساؤ میں شروع ہو رہا ہے۔ اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل کے منصب کیلئے مقابلہ پاکستان، انڈونیشیا اور افغانستان میں ہوگا۔