اسرائیلی صدر حسن روحانی سے ملاقات پر آمادہ

09 دسمبر 2013

مقبوضہ بیت المقدس (نوائے وقت رپورٹ) اسرائیلی صدر نے ایرانی صدر حسن روحانی سے  ملاقات پر آمادگی ظاہر  کرتے ہوئے کہا ایران دشمن نہیں ہے۔