یوکرائن: احتجاج جاری‘ مظاہرین نے روسی انقلابی رہنما لینن کا مجسمہ گرا دیا

09 دسمبر 2013
یوکرائن: احتجاج جاری‘ مظاہرین نے روسی انقلابی رہنما لینن کا مجسمہ گرا دیا

کیف (نوائے وقت رپورٹ + اے ایف پی) یوکرائن میں کمیونزم کے بانی‘ انقلابی رہنما   ولادیمیر لینن کا مجسمہ گرا دیا گیا۔ غیر ملکی خیبر ایجنسی کے مطابق یوکرائن میں حکومت مخالف مظاہرے کئے۔ دوران مظاہرین نے لینن کا مجسمہ گرا دیا۔ مظاہرے حکومت کے روس کے ساتھ تجارتی تعلقات قائم کرنے پر کئے جا رہے ہیں۔ حکومت مخالف مظاہرے کئی روز سے کئے جا رہے ہیں۔