تاریک سے تاریک

09 دسمبر 2013

 اس زمانے میں ملوکیت کے جبرواستبداد نے جمہوریت، اشتراکیت، فسطائیت اور خدا جانے اور کیا کیا نقاب پہن رکھے ہیں اور ان نقابوں سے شرف انسانیت کی وہ مٹی پلید ہو رہی ہے کہ عالم کا کوئی تاریک سے تاریک صفحہ بھی اس کی مثال پیش نہیں کر سکتا۔( ریڈیو تقریر)