تنقید ایماندارانہ اور تعمیری ہونی چاہئے

09 دسمبر 2013

یہ حکومت آپ کی اپنی ہے۔ اس سے پہلے جو حکومت یہاں قائم تھی یہ اس سے بالکل مختلف ہے اس لئے آپ پر لازم ہے کہ اگر یہ کوئی اچھا قدم اٹھائے تو آپ اس کی تعریف کریں۔ اسی طرح اگر کوئی غلط کام کیا جائے تو یقیناً آپ اس پر بے خوفی سے تنقید کیجئے۔ میں تنقید کا خیرمقدم کرتا ہوں، لیکن تنقید ایماندارانہ اور تعمیری ہونی چاہئے۔ ( ایڈورڈز کالج میں خطاب، پشاور، 18اپریل 1948ئ)