وزیراعظم یوتھ بزنس قرضہ سکیم کی اہمیت مسلمہ ہے :حاجی حنیف

09 دسمبر 2013

لاہور (خبر نگار) مسلم لیگ (ن) لاہور کے سابق صدرحاجی محمد حنیف نے کہا ہے کہ جوخودکوئی کام نہیں کرتے وہ دوسروں پرتنقیدکرتے ہیں۔وزیراعظم یوتھ بزنس لون سکیم کی شفافیت اوراہمیت سے کوئی انکار نہیں کرسکتا۔حکومت نے وسائل کارخ خواتین اورنوجوانوں کی طرف موڑدیا۔