علامہ اقبال ٹائون میں15دکانوں کی نیلامی 16دسمبر کو ہوگی

09 دسمبر 2013

لاہور (این این آئی)مون مارکیٹ علامہ اقبال ٹائون میں لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تعمیر کردہ پارک اینڈ شاپ پلازہ میں فوری قبضے کے لئے تیار 15دکانوں کا نیلام عام 16دسمبر کو دن 10:00 بجے ایل ڈی اے کمیونٹی سینٹر 239/Aنیو مسلم ٹائون نزدایوبیہ مارکیٹ میں  ہوگا۔