پاکستان میں ایڈز کا شکار افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی

09 دسمبر 2013

لاہور (نیوزرپورٹر)ماہرےن نے کہا ہے کہ پاکستان مےں اےچ آئی وی اےڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد اےک لاکھ سے تجاوز کرگئی جبکہ صرف ساڑھے 3 ہزار متاثرہ افراد علاج کروا رہے ہےں، اےڈز کے حوالے سے منعقدہ تقرےب سے خطاب کرتے ہوئے نےولائٹ اےڈز کنٹرول سوسائٹی کے چےف اےگزےٹو نذےر مسےح، ےواےن او کے ماہرےن ڈاکٹر مارکس صبا، ڈاکٹر قائد، ڈاکٹر ناصر، ڈاکٹرسلےم خان، عدنان نے کہا کہ اےڈز شوگر اور ہائی بلڈ پرےشر کی طرح قابل علاج مرض ہے لےکن بدنامی کے خوف سے لوگ اےڈز کے علاج سے بھاگتے ہےں، نےولائٹ کنٹرول سوسائٹی کے چےف اےگزےٹو نذےر مسےح نے بتاےا کہ پاکستان مےں خواجہ سرا اےڈز کے حوالے سے ہائی رسک ہےں جبکہ نشہ آور انجکشن لگانے والے 27 فےصد سے زےادہ افراد نے اےچ آئی وی کےساتھ پائے جاتے ہےں۔