برائلر فارمرز کو فیڈ مشین شیڈ پر مہیا کرنے کا فیصلہ

09 دسمبر 2013
برائلر فارمرز کو فیڈ مشین شیڈ پر مہیا کرنے کا فیصلہ

لاہور (نیوز رپورٹر) برائلر فارمرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین رانا عبدالستار نے کہا  فارمرز کو شیڈ پر فیڈ بنانے والی مشین مہیا کی جائے گی ۔