انجمن تاجران ونڈالہ روڈ کے عہدیداروں کو مبارکباد

09 دسمبر 2013

فیروز والہ (نامہ نگار) انجمن تاجران شاہدرہ تاجر بورڈ کے چیئرمین میاں خلیل  الرحمن عبیر، سیکرٹری جنرل ملک محمد ذکی، ڈاکٹر محمد امین، عبدالرؤف بھٹی، میاں محمود احمد اور بائو رشید احمد نے انجمن تاجران ونڈالہ روڈ شاہدرہ کے نو منتخب صدر رانا محمد سرور، جنرل سیکرٹری محمد جمیل شاد، فنانس سیکرٹری میاں محمد نصیر اور دیگر عہدیداران کو مبارکباد دی۔