پاکستان قائم رہنے کیلئے بنا ہے

09 دسمبر 2013

پاکستان قائم رہنے کیلئے بنا ہے اور ہمیشہ قائم رہےگا لیکن دو آزاد‘ مساوی اور خودمختار مملکتوں کی حیثیت میں ہم بھارت سے دوستی یا معاہدہ کرنے پر ہمیشہ تیار ہیں‘ جس طرح کہ ہم دنیا کے اور ملکوں سے معاہدے کر سکتے ہیں۔
 رائٹر کے نمائندے سے انٹرویو 25 اکتوبر 1947ئ