امم اسلامیہ میں ہر ایک کو اپنی ذاتی میں ڈوب جانا چاہیے۔ انہیں چاہیے کہ اپنی ساری توجہ اپنی ذات پر مرتکز کر دیں حتیٰ کہ ان سب میں اتنی طاقت پیدا ہو جائے کہ باہم مل کر اسلامی جمہوریتوں کی ایک برادری کی شکل اختیار کر لیں۔
(از کتاب اقبال اور افغانستان مصنف اکرام اللہ شاہد)