ایڈووکیٹ فیصل چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز گل کا کوئی اتا پتہ نہیں وہ تھانہ کوہسار میں نہیں ہیں، کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود ان کی گرفتاری ظاہرنہیں کی گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ انتہائی کوششوں سے شہبازگل کےخلاف درج کی گئی ایف آئی آر کی کاپی ملی ہے لیکن انکاکوئی اتا پتہ نہیں۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024