فرمودہ اقبال
کیا قوم کی زندگی قوم کے اختیار میں ہے یا پودوں اور حیوانات کی طرح افراد انسانی کی زندگی بھی قوائے فطرت کے غیر اختیاری عمل پر منحصر ہے؟ اگرچہ زندگی کی اصلیت مخلوقات کی صورت میں وہی ہے تاہم انسان اپنی عقل اللہ کی وجہ سے قدرت کے قوانین کو معلوم کر کے ان سے فائدہ اُٹھا سکتا ہے اور اپنی ارتقا کے رُخ کو متعین کر سکتا ہے۔
(علامہ اقبال کے خطبہ ملت بیضا پر ایک عمرانی نظر سے اقتباس)