سعودی عرب نے ملکی اور بیرون ملک عمرے کی درخواستوں کی وصولی شروع کردی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج نے ایک بیان میں کہاکہ عمرہ کرنے والوں کی گنجائش 60 ہزار یومیہ رکھی جائے گی اور ہر ماہ 20 لاکھ افراد عمرہ ادا کرسکیں گے۔عمرے پرمٹ ایپلی کیشن سے جاری ہوں گے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38