نواب شاہ کے سینئرمسلم لیگی رہنماء سردارعبدالحمیدکھوسوانتقال کرگئے
نواب شاہ)بیورورپورٹ(میاں نواز شریف کے قریبی ساتھی مسلم لیگ ن کے نظریاتی کارکن سینئر رہنماء مسلم لیگ کے ڈیویژنل صدر سردار عبدالمجید کھوسو کے انتقال پر مسلم لیگ کے صوبائی و مقامی رہنماء رئیس فیض محمد بروہی,سید جی ایم شاہ ,ایڈوکیٹ اللہ دادبروہی,نوید قریشی,مصطفی جٹ,شوکت بروہی,بشارت جٹ, غلام ربانی مینگل,عادل رشید,نواب شاہ تعلقہ کے صدرآغاعاصم اورسینئر لیگی رہنماؤںویوتھ ونگ کے کارکنان نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم پارٹی کا قیمتی اثاثہ اور نوازشریف کے قریبی ساتھیوں میںسے تھے ، مرحوم کی تدفین رات گئے گپچانی کے قریب آبائی گاؤں میر حسن کھوسو کے قبرستان میں کی گئی ۔