گکھڑمنڈی: ماربل فیکٹری سے قیمتی سامان چوری
گکھڑمنڈی(نامہ نگار) نا معلوم چور جی ٹی روڈ پر واقع قمر زمان بٹ کی ماربل فیکٹری کی بیرونی دیوار توڑ کر اندرون عمار کے تالے توڑ کر بھاری مالیت کی ہیوی الیکٹرک موٹر ،پمپ ،کاپر وائیر ،بجلی کے ٹرانسفارمر کا آیئل ،اور وائینڈنگ کا سامان چوری کر کے لے گئے پولیس تھانہ گکھڑ مصروف تفتیش ہے۔