کشمیری مسلمانوں نے پاکستان سے الحاق کا نعرہ لگا کر شاندار تاریخ رقم کی:امان اللہ چٹھہ
حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)جماعت اسلامی پنجاب کی شوری کے رکن امان اﷲچٹھہ نے کہا ہے کہ کشمیری مسلمانوں نے مودی کی خدائی تسلیم کرنے سے علی اعلان انکار اور کلمہ توحید کی بنیاد پر بننے والے ملک پاکستان سے الحاق کا نعرہ لگا کرجو شاندار تاریخ رقم کی ہے۔