یو ای ٹی کے ای کیٹ امتحان میں پنجاب کالج کے طالب علم کی پہلی پوزیشن
ملتان(پ ر) یو ای کے ای کیٹ کے 2020ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا تفصیل کے مطابق یو ای ٹی کے ای کیٹ کے امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا اس امتحان میں پنجاب کالج کے طالب علم ثقلین مشتاق نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ثقلین مشتاق نے 400 میں سے 394 نمبرز حاصل کئے واضح رہے کہ ثقلین مشتاق نے انٹری ٹیسٹ کی تیاری PGC bySTEP سے کی تھی۔