بانگِ درا Aug 09, 2020 9:15 AM, August 09, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لذت ِ قربِ حقیقی پر مٹا جاتا ہوں میںاِختلاطِ موجہ و ساحل سے گھبراتا ہوں میںدانۂ خرمن نما ہے شاعرِ معجز بیاںہو نہ خرمن ہی تو اس دانے کی ہستی پھر کہاں(بانگِ درا) شیئر کریں: Share Tweet Google+