دل Aug 09, 2020 7:38 AM, August 09, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ میرے دل میں ممالک اسلامیہ کے موجودہ حالات دیکھ کر بے انتہا اضطراب پیدا ہورہا ہے۔ یہ بے چینی اور اضطراب محض اس وجہ سے ہے کہ مسلمانوں کی موجودہ نسل گھبرا کر کوئی اور راہ اختیار نہ کرلے۔(علامہ اقبال کا سید سلیمان ندوی کے نام خط1926ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+