الیکشن کمیشن نے پرویز خٹک اور ایاز صادق کی غیر مشروط معافی قبول کر لی۔ الیکشن کمیشن نے پرویز خٹک اور ایاز صادق کے کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پرویز خٹک اور ایاز صادق کی غیر مشروط معافی قبول کر لی ہے۔ پرویز خٹک اور ایاز صادق کے کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024