انڈونیشیا میں تباہ کن زلزلے کے 4روز بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔5.9شدت کے آفٹر شاک سے ماترم کا علاقہ لرز اٹھا ہے۔تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا میں تباہ کن زلزلے کے 4روز بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔امریکی ارضیاتی سروے چار روز قبل آنیوالے 6.9شدت کے زلزلے سے 160 افراد ہلاک ہوئے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38