ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف، مریم نوازاورکیپٹن (ر) صفدر سے آج ملاقات کا دن ہے.تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں نوازشریف،مریم نواز،کیپٹن صفدرسےآج ملاقات کادن ہے۔محمودخان اچکزئی ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل پہنچ گئےہیں۔اڈیالہ جیل کا گیٹ نمبر5 ملاقاتیوں کی گاڑیوں کیلئےمختص کردیا گیا ہے جبکہ جیل کے اندر اورباہرسیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گے ہیں۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024