اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)بانی پی ٹی آئی نے عالیہ حمزہ کو پنجاب میں فیصلوں کا اختیار دے دیا ہے۔راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں وکلا اور پارٹی رہنماں سے ملاقات میں بانی پی ٹی آئی نے پنجاب سے متعلق اہم ہدایات دے دیں۔
بانی پی ٹی آئی نے عالیہ حمزہ کو پنجاب میں فیصلوں کا اختیار دے دیا
Apr 09, 2025