ریلوے کاتین میل‘چند پسنجر ٹرینوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ

Apr 09, 2025

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ریلوے انتظامیہ نے 15 اپریل 2025 سے تین میل /ایکسپریس اور چند پسنجر ٹرینوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق2Dnخیبر میل پشاور کینٹ سے رات 10 بجے روانہ ہو کر تیسرے روز صبح6بجکر 20منٹ پر کراچی کینٹ ریلو ے سٹیشن پہنچا کرے گی۔

مزیدخبریں