اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)سپریم کورٹ آف پاکستان نے وسیم الرحمٰن خان خاکوانی کو ایڈیشنل رجسٹرار (جوڈیشل) مقرر کر دیا۔
وسیم الرحمٰن ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ مقرر
Apr 09, 2025