لاہور (نیوز رپورٹر) ناقص کارکردگی پر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل شاہ پور عطاء الرحمن‘ سٹور کیپر عمران حسنین اور لنگر انچارج ہیڈ وارڈر سلطان احمد کو معطل کر دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ جیل شاہ پور میں راشن چوری و خورد برد کی خفیہ اطلاع ملی تھی۔
کرپشن الزامات‘ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ شاہ پور جیل سمیت 3 اہلکار معطل
Apr 09, 2025