وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ضرورت مندوں میں نقد رقوم کی منتقلی حکومت کا بڑا کارنامہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ضرورت مندوں میں نقد رقوم کی منتقلی حکومت کا بڑا کارنامہ ہے۔ ملک میں بڑے پیمانے پر ضرورت مندوں میں رقم تقسیم کی جارہی ہے۔ دوہفتے میں ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں میں 144 ارب روپے تقسیم ہوں گے.
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024