Waqt News
Sunday | January 24, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت ہوگی: الیکشن کمشن
  • وزیراعلیٰ سندھ اور علی زیدی کی اجلاس میں تلخ کلامی، ایک دوسرے کیخلاف وزیراعظم کو خط لکھ دیئے
  • منصوبوں کی مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنائی جائے: وزیر اعظم 
  • پی ڈی ایم کی جان نکل چکی ، منتخب حکومت گرانے کے خواہشمند عوام کی نظروں سے گر گئے: شبلی فراز
  • مذہبی منافرت والے لٹریچر کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ قانون شکنی برداشت نہیں : عثمان بزدار

پاک بحریہ کی لاک ڈاون کے دوران ملک بھر میں امدادی سرگرمیاں

Apr 09, 2020 | 23:16 11:16 PM, April 09, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
<->
  • پاک بحریہ کی لاک ڈاون کے دوران ملک بھر میں امدادی سرگرمیاں
  • پاک بحریہ کی لاک ڈاون کے دوران ملک بھر میں امدادی سرگرمیاں
  • پاک بحریہ کی لاک ڈاون کے دوران ملک بھر میں امدادی سرگرمیاں

 کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی موجودہ صورت حال کے سبب پاک بحریہ ضرورت مند خاندانوں کی امداد میں مصروف عمل ہے۔ اس زمن میں پاک بحریہ ملک بھر میں کثیر تعداد میں راشن اور حفاظتی کٹس مختلف شہرروں ، دیہاتوں اور اسپتالوں میں تقسیم کر رہی ہے۔

کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں رہائش پذیر ضرورت مند خاندانوں میں ہزاروں کی تعداد میں راشن بیگ تقسیم کیے گئے۔ علاوہ ازیں پنجاب کے دیگر بڑے شہروں بشمول لاہور ، فیصل آباد ، ملتان ، بہاولپور اور مظفر گڑھ میں بھی راشن بیگ تقسیم کیے گئے۔ مزید برآں ، پاک بحریہ نے مخیر ایسوسی ایشن کے اشتراک سے لاہور ، فیصل آباد اور سیالکوٹ کے مختلف اسپتالوں میں حفاظتی سوٹس اور کٹس تقسیم کیں۔

نیب خیبر پی کے نے فضل الرحمان کے داماد کے بعد بھائی کو پرسوں طلب کرلیا

پاک بحریہ کی جانب سے ساحلی اور کریکس علاقے اور ان سے منسلک دور دراز قصبوں اور گوٹھوں میں وسیع پیمانے پر امدادی سرگرمیاں سر انجام دی گئی۔ بلوچستان اور سندھ کے ساحلی علاقے جیوانی ، گوادر ، سربندر ، پسنی ، خور کلمت ، سومیانی، بن قاسم ،کیٹی بندر ، جاتی اورچوہڑ جمالی سمیت گوٹھوں میں ہزاروں راشن بیگ تقسیم کیے گئے۔ پاک بحریہ نے اورماڑہ کے مقامی افراد میں بھی بڑی مقدار میں راشن تقسیم کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ پاک بحریہ کرونا وائرس کے چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لئے آگاہی مہم بھی چلا رہی ہے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاک بحریہ کی ملک میں کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی صورتحال سے ...

    May 02, 2020 | 11:24
  • ایڈمرل امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی

    Oct 07, 2020 | 09:55
  • پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا عیدالفطر کے ...

    May 24, 2020 | 13:13
  • پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل فصیح بخاری اسلام آباد میں ...

    Nov 25, 2020 | 14:38
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پی ڈی ایم کی جان نکل چکی ، منتخب حکومت گرانے کے خواہشمند عوام ...

    Jan 24, 2021
  • مذہبی منافرت والے لٹریچر کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ قانون ...

    Jan 24, 2021
  • عدم اعتماد ، پی پی کی تجویز پرانی، احسن اقبال حکومتی اتحادی ...

    Jan 24, 2021
  • براڈ شیٹ کیس: جو بھی قصور وا ر ہو اسے پھکی ملنی چاہیے: وفاقی ...

    Jan 24, 2021 | 10:35
  • بلاول نے عدم اعتماد کی ٹھیک بات کی ، مذاکرات کی میز پر بھی ...

    Jan 24, 2021
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • مہنگائی کم نہیں ہو گی، حکومت آمدن بڑھائے، فواد ...

    Jan 23, 2021
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  • 1

    یہی پالیسی برقرار رہی تو حکومت کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک غیرمؤثر بنانا مشکل ہو ...

  • 2

     آرمی چیف کا دورۂ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز

  • 3

    آبی دہشتگردی کی ایک اور بھارتی سازش

  • 4

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 5

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 1

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پولیس اور سیاست

    Jan 23, 2021
  • جہد مسلسل : کامیابی کی ضامن 

    Jan 23, 2021
  • اسمگل شدہ ایرانی پیٹرولیم پر کریک ڈاؤن 

    Jan 23, 2021
  • ۔۔۔ اور اب گوسوامی لیکس

    Jan 23, 2021
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • گم گشتہ پیشے 

    Jan 23, 2021
  • متوازن خوراک کا استعمال

    Jan 23, 2021
  • من کی باتیں

    Jan 23, 2021
  • جمہوریت کا چیمپئن لیکن کشمیریوں کے حقوق غصب

    Jan 23, 2021
  • گوسوامی کیس، بھارتی قومی سلامتی کے ادارے مشکوک 

    Jan 23, 2021
  • 1

    قرآن مجیدکو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے اقدامات کئے جائیں 

  • 2

    کاوہ موسوی اور عاتکہ ؓ کی درست املاء

  • 3

    بجلی کا بحران اور اس کا حل

  • 4

    نفرتیں کم کیجئے

  • 5

     بیمار پینشزز کی پنشن دوگنا ہونی چاہیے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایثارووفاء

  • 2

    دعوت وتربیت 

  • 3

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 4

    جذبہء محبت

  • 5

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 1

    زندگی

  • 2

    پوچھتا 

  • 3

    اعتماد

  • 4

    اشتیاق نگاہیں

  • 5

    عوام 

  • 1

    غضب

  • 2

    آج 

  • 3

    گنگا

  • 4

    ارمغانِ حجاز

  • 5

    مایوسی 

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کو کسی بھی پاکستانی ائیرلائن سے سفر کرنے سے روک دیا

  • 2

    امریکا کے معروف ٹاک شو میزبان لیری کنگ 87 سال کی عمر میں چل بسے

  • 3

     شرمین عبید چنائے کا 'حلیمہ سلطان' کو پشاور زلمی کا ایمبیسیڈر بنانے پر اظہار برہمی 

  • 4

    منیراکرم کی سلامتی کونسل کےصدرکوبھارت کےغیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرکی سنگین ...

  • 5

    داخلی دہشت گردی کا خطرہ، مکمل تفتیش کی جائے. صدر جو بائیڈن

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group