مشیر اطلاعات خیبرپختونخواہ اجمل وزیر نے کہا ہے کہ مستحقین کو امدادی رقوم دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ کیش گرانٹ کے اس معاملے میں شفافیت کے تمام اصولوں کو مدنظر رکھا گیا ہے.سول سیکریٹریٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر اطلاعات خیبرپختونخواہ اجمل وزیر نے کہا کہ حق داروں کو ایس ایم ایس کے ذریعے دی جارہی رقم کی فراہمی کا عمل شفاف طریقے سے کیا جا رہا ہے۔اجمل وزیر کے مطابق کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ہم نے کورونا کے خلاف مل کر جنگ لڑنی ہے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024