کرونا وائرس کیخلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے قوم کے ہیرو ہیں: ڈپٹی کمشنر ڈیرہ
ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ )ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سیفٹی کٹس اور ماسک یم ایس ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر شاہد حسین مگسی حوالے کئے اس موقع پرسی ای او ہیلتھ ڈاکٹر خلیل احمد اور دیگر موجود تھے۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے قوم کے ہیرو ہیں۔ان کی حفاظت کیلئے بھی ہرممکن اقدامات کئے جائیں گے۔