وزیراعظم آج کوئٹہ جائیں گے Apr 09, 2020 9:12 AM, April 09, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کوئٹہ (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کوئٹہ جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وہ کرونا سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+