Waqt News
Saturday | January 23, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • عالمی قوتیں ملک کے امن کو سبوتاژ اور سی پیک کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں.وزیرداخلہ شیخ رشید احمد
  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے.محکمہ موسمیات
  • اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
  • جنوبی افریقہ ایک مضبوط ٹیم ہے جس کے خلاف کامیابی کے لیے تمام کھلاڑیوں کو سخت محنت کرنا ہوگی۔ اظہر علی
  • ورلڈ بینک پاکستان میں کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت فائیو جی ، لڑکیوں اور لڑکوں کی تعلیم ،صحت، سبز اور صاف پاکستان اور گڈ گورننس پر توجہ ...

وزراء کی غلطیوں کا بوجھ عوام پر!!!!

Apr 09, 2020 8:13 AM, April 09, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
وزراء کی غلطیوں کا بوجھ عوام پر!!!!

وفاقی کابینہ کے اجلاس کی کہانی یہ بتاتی ہے کہ چینی کی سبسڈی کا فیصلہ اسد عمر کی نگرانی میں کیا گیا۔ مراد سعید کہتے ہیں کہ اس عمر ذمہ داری تسلیم کریں۔

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس سبسڈی اور قیمتیں بڑھنے کا نقصان کس کو ہوا ہے۔ کسی کو سبسڈی مل گئی تو کسی کو بھاری منافع مل گیا۔ دھکے عوام کھا رہی ہے اور بوجھ بھی عام آدمی کی جیب پر مسلسل پڑ رہا ہے۔ اسد عمر ذمہ داری تسلیم بھی کر لیں تو کیا ہو گا۔ کابینہ کے ایسے سارے اجلاس عوامی سطح پر واہ واہ کے لیے بہت اچھے لگتے ہیں۔ ہمخیال لوگ خوش ہوں گے کہ دیکھا پاکستان کی تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا کہ کسی حکمران جماعت کی کابینہ میں اپنے ہی وزراء کو اتنی سخت تنقید اور مخالفت کا سامنا کرنا پڑا ہو۔ یار لوگ اس کی مثالیں بھی دیں گے اور نعرے لگائیں گے کہ یہ ہوتی ہے تبدیلی، اسے کہتے ہیں حکومت، یہ ہے جمہوریت۔ کتنے سادہ اور معصوم ہیں بے چارے ووٹرز بھی چھوٹی چھوٹی باتوں پر خوش ہو جاتے ہیں۔ دراصل ایسی باتیں کرنے والے دو طبقے ہیں ایک وہ جنہیں آٹے کی قلت اور قیمتوں میں اضافے یا پھر چینی کی قیمتیں ساتھ سے سو پچانوے روپے فی کلو جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا یا وہ دیوانے جو ہر حال میں کسی بھی سیاسی جماعت کا اہم حصہ ہوتے ہیں۔ جنہیں پیپلز پارٹی والے جیالے کہتے ہیں۔ یہ دونوں طبقے ہر حال میں اپنی جماعت کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں۔ موجودہ صورت حال میں بھی وہ لوگ یقیناً عوام پر بوجھ اور تکلیف کا باعث بننے والے وفاقی و صوبائی کی ہر فورم پر حمایت اور دفاع کر رہے ہوں گے۔ ہم انہی صفحات پر درجنوں مرتبہ عوامی مسائل کے حوالے سے لکھ چکے ہیں کہ متعلقہ وزارتوں اور ذمہ دار شخصیات میں معاملہ فہمی کی کمی، کاموں میں غیر سنجیدہ رویہ مسائل میں اضافے کا باعث بنتا ہے۔

اورنگی ٹاون ‘ چھت سے گر کر  33سالہ نوجوان جاں بحق

مہنگائی تو خالصتاً ایسا مسئلہ ہے جس میں پورے ملک میں صوبائی حکومتیں اور وفاق دونوں کی کارکردگی نہایت خراب رہی ہے۔ آپ دیکھیں کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو سب سے زیادہ جس معاملے پر تنقید اور عوامی ردعمل کا سامنا رہا ہے وہ مہنگائی ہے۔ اگر حکومت کی مقبولیت میں کمی ہوئی ہے تو اس کی وجہ اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ اور ان چیزوں کی فراہمی میں رکاوٹ ہے۔ پنجاب سب سے بڑا صوبہ ہے یہاں سے اگر عوام کی زندگی مشکل ہو گی تو اس کا اثر پورے ملک پر پڑتا ہے اور اس کا اثر بھی شدید ہوتا ہے۔ یہی صورت حال دیگر صوبوں میں بھی رہی۔ حکومت اس معاملے میں ابھی تک مسئلے کی جڑ تک نہیں پہنچ سکی اس لیے یہ کہنا مشکل ہے کہ وہ مہنگائی کو قابق کرنے میں کامیاب ہو جائے گی۔

  احتساب کا عمل مایوس کن قوم کی لوٹی رقم واپس نہ آسکی‘ثروت اعجازقادری 

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو اس بنیادی مسئلے کی وجہ سے مسائل کا سامنا رہا لیکن اس کے پائیدار اور مستقل حل کو نظر انداز کرنے کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ آج ملکی سطح پر ایک بڑے بحران کا سامنا ہے اور پارٹی میں اندرونی سطح پر بھی تقسیم اور اختلافات میں شدت آئی ہے۔ پی ٹی آئی کو مالی لحاظ سے اچھے حالات میں حکومت نہیں ملی لیکن دوسری طرف امن و امان کے حالات نہایت اچھے تھے۔ ملک اے دہشت گردی کے خاتمے میں افواج پاکستان، حساس اداروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بہت محنت کی۔ قیمتی جانوں کی قربانی دی ان قربانیوں کی وجہ سے امن و امان کی صورتحال اتنی بہترین تھی کہ دیگر مسائل پر قابو پانا آسان تھا لیکن امن و امان کی اس مثالی صورت حال سے فائدہ نہیں اٹھایا جا سکا۔ اس کی ناکامی کی ذمہ داری موجودہ حکومت پر ہے۔ ان ناکامیوں کا سلسلہ طویل ہوتا جا رہا ہے اور تازہ بحران حکومت کی ناکامیوں میں ایک اور اضافہ ہے۔ پشاور بی آر ٹی اور مہنگائی ان دو شعبوں میں پی ٹی آئی کے وزرائ￿ کے پاس کوئی جواب نظت نہیں آتا۔ مہنگائی کی وجہ سے حکومت کی مقبولیت میں کمی آئی، تحریک انصاف کی مقبولیت کا گراف نیچے آیا اور عوام کی عمران خان سے وابستہ امیدیں مایوسی میں بدل رہی ہیں بدقسمتی سے اتنی خراب صورتحال کے باوجود بہتر، بروقت اور سخت فیصلوں میں تاخیر کی جا رہی ہے۔

جناح اسپتال کے ملازمین کا  اپ گریڈیشن اور پرموشن کا مطالبہ

جب کابینہ میں یہ باتیں ہوتی رہیں کہ گندم باہر بھجوانے کا بتایا جاتا رہا لیکن بعد میں پتہ چلا کہ گندم تو افغانستان سمگل ہوتی رہی ہے ان حالات میں کون کسے ذمہ دار ٹھہرا سکتا ہے۔ فیصلے اوپر ہوتے رہے ہیں، کام اوپر ہوتا رہا ہے اور قربانی ایک عوامی سیاست دان اور سیاسی کارکن سمیع اللہ چودھری کی دے دی گئی ہے۔ کیا اکیلا سمیع اللہ چودھری اس بحران کا ذمہ دار ہے اگر وہ ذمہ دار نہیں تھا تو استعفیٰ کیوں منظور کیا گیا۔ اگر اخلاقی بنیادوں پر ایک صوبائی وزیر مستعفی ہو سکتا ہے تو وفاقی کابینہ میں موجود دیگر افراد کیا دودھ کے دھلے ہیں۔ آٹا چینی بحران میں وہ بھی برابر کے شریک ہیں تو انہیں بھی گھر بھیجنا چاہیے۔ اگر صوبے کی سطح ہر ناکامی ہوئی ہے تو صوبے کے چیف ایگزیکٹیو کہاں سوئے ہوئے تھے۔ انہیں کیوں کھلی آزادی دی گئی ہے۔ یہ لوگ تو تبدیلی کے دعوؤں اور عوام کو مافیا سے نجات دینے کے وعدوں کے ساتھ اقتدار میں آئے تھے لیکن یہاں تو سب کے سب ہی مافیا بنے بیٹھے ہیں۔ اصل مافیا وہ ہے جو عوام کا خون چوستا ہے وہ تو اپنی جگہ پر موجود ہے۔ پھر تبدیلی کہاں ہے۔ آٹا چینی کے حقیقی ذمہ دار تو ابھی تک عہدوں پر موجود ہیں۔ پنجاب میں متعلقہ وزارت نے کیا کارنامہ انجام دیا ہے کہ یہاں کسی کو کچھ نظر نہیں آتا۔

فوڈ ڈلیوری کی آڑ میںلوٹ مار کی ویڈیومنظرعام پر آگئی

عوام کو ریلیف چاہیے، عوام کو وزراء کی تبدیلی اور رد و بدل سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ عمران خان کب تک وزراء کی کرسیاں اور ان کے چہرے بدلتے رہیں گے۔ عوام کی زندگی میں آسانی کا سفر شروع ہونے میں کتنا وقت اور لگے گا۔ آنے والے حالات تو بہت مشکل نظر آتے ہیں جو بھلے حالات میں اچھے فیصلے نہیں کر سکے مشکل حالات میں ان سے بہتری کی توقع کیسے کی جا سکتی ہے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

محمد اکرم چوہدری


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • سپریم لیڈر کی دولت کرونا سے متاثرہ عوام پر خرچ کی جائے: ...

    Apr 14, 2020 | 11:18
  • پی ڈی ایم سیاست کر کے عوام کی جان سے کھیل رہی ہے، وزیراعظم

    Nov 21, 2020 | 12:34
  • عوام کے محافظوں نے ایک اور بے گناہ کی جان لے لی

    Jan 21, 2021 | 12:40
  • عوام نے اپوزیشن کی کرپٹ قیادت کے خلاف فیصلہ سنا دیا: عثمان ...

    Dec 15, 2020 | 13:46
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • عالمی قوتیں ملک کے امن کو سبوتاژ اور سی پیک کو نقصان پہنچانا ...

    Jan 22, 2021 | 23:00
  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور ...

    Jan 22, 2021 | 22:33
  • اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

    Jan 22, 2021 | 21:48
  • جنوبی افریقہ ایک مضبوط ٹیم ہے جس کے خلاف کامیابی کے لیے تمام ...

    Jan 22, 2021 | 20:03
  • ورلڈ بینک پاکستان میں کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت فائیو ...

    Jan 22, 2021 | 19:43
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  •  پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کا شماریاتی اور ...

    Jan 22, 2021
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • 1

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 2

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 3

    وزیر اعلیٰ کا ساہیوال ڈویژن  کیلئے بڑا ترقیاتی پیکیج

  • 4

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 5

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 1

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • ’’نئی امریکی حکومت سے وابستہ توقعات‘‘

    Jan 22, 2021
  • ایک سابق بیورکریٹ کی حسرت ِ ناکام اور حکیم محمد ...

    Jan 22, 2021
  •  اسلام آباد کی سیاست کا باب

    Jan 22, 2021
  • حقیقی جمہوریت کے علمبردار 

    Jan 22, 2021
  • مٹکے سے دریا کی کہانی 

    Jan 22, 2021
  • سلمیٰ ہمایوں کا بطور صدر بہبود ایسوسی ایشن انتخاب

    Jan 22, 2021
  • ’’خواتین -eکامرس کے میدان میں سرگرم‘‘

    Jan 22, 2021
  • وعدے کیا ہوئے 

    Jan 22, 2021
  • عمران خان کا مناظرے کا چیلنج

    Jan 22, 2021
  • 1

      سیاسی راستے

  • 2

     محصورین بنگلہ دیش کے لئے ہر ممکن مدد کا قدم اٹھائیں

  • 3

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 4

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 5

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دعوت وتربیت 

  • 2

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 3

    جذبہء محبت

  • 4

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 5

    صبر 

  • 1

    اعتماد

  • 2

    اشتیاق نگاہیں

  • 3

    عوام 

  • 4

    ثقافت

  • 5

    دنیا 

  • 1

    گنگا

  • 2

    ارمغانِ حجاز

  • 3

    مایوسی 

  • 4

    انقلاب

  • 5

    اسلام 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    صدر پیوٹن1.37ارب ڈالر محل کے مالک ہیں، روسی اپوزیشن لیڈر

  • 2

    بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،مسلم لیگ(ن) نے وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ...

  • 3

    چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے افغانستان سے تعلق رکھنے والا 14 سالہ بچہ والدین کے حوالے کر ...

  • 4

    چین نے زمین کے مشاہدے کا 100پی بی ڈیٹا اکٹھا کر لیا

  • 5

    صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدنے ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال شیخوپورہ ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group