Waqt News
Thursday | January 21, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • آرمی چیف کا سیالکوٹ گیریژن کا دورہ، فوج کی پیشہ وارانہ تیاریوں کا جائزہ
  • دھونس دھاندلی بالائے طاق رکھتے ہوئے میرٹ پر کام جاری رکھیں گے: جاوید اقبال
  • پاکستان نے 2750کلومیٹر تک مار کرنیوالے شاہینIIIبیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا
  • براڈ شیٹ نے بنارسی ٹھگوں کو بے نقاب کردیا: شبلی فراز
  • اتحادیوں سے دوریاں ختم کریں گے، جوبائیڈن ، امریکی صدر کا حلف اٹھا لیا: ملکر کام کرنے کے منتظر ، عمران کی مبارکباد

والدین کی تربیت

Apr 09, 2020 4:12 AM, April 09, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
والدین کی تربیت

’’ہماری بیٹی بہت ضدی ہے، بڑا بیٹا بہت بدتمیز ہوگیا ہے، ایک بیٹی گالیاں بہت دینے لگی ہے، اور میراایک بیٹا بہت جھوٹ بولنے لگ گیا ہے، پتا نہیں بچے یہ سب کہاںسے سیکھتے ہیں؟ اسکول میں دوسرے بچوں کے ساتھ مل کر ایسے ہوگئے ہیں‘‘۔ اس طرح کے جملے عموماً ہمارے سننے میں بہت آ رہے ہوتے ہیں، یا پھر ہم کسی کے بدتمیز بچے کو دیکھ کر کہہ رہے ہوتے ہیں کہ:’’اس بچے کے ماں باپ بہت جاہل ہیں، اپنے بچے کی درست تربیت ہی نہیں کی‘‘۔ لیکن کیا کبھی کسی نے سوچا کہ بچے ایسے کیوں ہیں؟ بچے اتنے بگڑ رہے ہیں توکیا بچوں کی صحبت خراب ہے یا وہ دوسرے بچوں سے سیکھ رہے ہیں، آپ نے ہمیشہ بچوں کی تربیت کے بارے میں تو بہت کچھ پڑھا اور سنا ہوگا لیکن کبھی والدین کی تربیت بارے نہیں سنا ہوگا۔ بچوں کی تربیت کرنے والوں نے کبھی یہ کیوں نہیں کہا کہ: ’’والدین کوبھی تربیت کی ضرورت ہے‘‘، بچہ جب پیدا ہوتا ہے تو اس کا ننھا سادماغ اپنے گھر والوں کو پہچاننا شروع کرتا ہے، وہ ماں کے لمس کو، باپ کے بوسے کو، بہن بھائیوں کی شرارتوں کو پہچاننے لگ جاتا ہے۔ اور یہ یہی وقت ہوتا ہے جب والدین نے تمیز اور تہذیب کا مظاہرہ کر کے بچے کو اچھے اور برے کی تمیز کروانی ہوتی ہے۔ ماں گود میں بچے کو ڈال کر دوسرے بچوں پر چیخ چلا رہی ہوتی ہے اور گود میں پڑا بچہ وہ چیزیں اپنے اندر محفوظ کر رہا ہوتا ہے جو بڑے ہو کر اس کی ضد اور جھنجھلاہٹ کی صورت میں سامنے آتا ہے۔ باپ بچے کے سامنے بیوی پر دھاڑ رہا ہوتا ہے، بچوں کو گالیاں دے رہا ہوتا ہے اور اس بچے کے دماغ کے کسی کونے میں وہ گالیاں محفوظ ہورہی ہوتی ہیں۔ جو بچے کے بڑے ہونے پر سامنے آتی ہیں اور والدین کہہ رہے ہوتے ہیں کہ :’’ہمارا بچہ اسکول اور مدرسے جانے لگا تو گالیاں سیکھ آیا‘‘ بچوں کی تربیت سے پہلے والدین کو تربیت کی ضرورت ہے، والدین کا کام صرف بچے کو ، اچھے کھانے کھلانا، مہنگے اسکولوں میں تعلیم دلوانا، بڑے مدرسوں میں بھیجنا اور ان کی ہر فرمائش پوری کرنا ہرگز نہیں ہے، بلکہ بچے کو کچھ بھی نہ دیں بس اس کی اچھی تربیت کریں، کیوں کہ بچے کی اچھی پرورش آپ کی ذمہ داری ہے۔ اکثر بچے بہت زیادہ گالیاں دیتے ہیں، جب وہ پہلی مرتبہ اپنی توتلی زبان سے گالی نکالتے ہیں تو والدین ہنستے ہیں۔ ’’ارے ہمارا بچہ کتنی پیاری گالی دیتا ہے‘‘۔ وہ اس پہلے قدم پر بچے کو روکتے نہیںبلکہ اس کے بولنے پر خوش ہوتے ہیں اور جب وہ خوش ہوتے ہیں تو بچہ سمجھتا ہے کہ یہ کوئی غلط بات نہیں، اسے یہ چیز بری نہیں لگتی وہ تھوڑا سا بڑا ہو کر بے دھڑک گالیاں دینے لگتا ہے اور اس وقت ماں اس بچے کو تھپڑ مارتی ہے۔ اور صرف تھپڑ نہیں ساتھ خود بھی گالیاں دے رہی ہوتی ہے، اب اس بھولی عورت کو کون سمجھائے کہ جس بات سے تم بچے کو مار رہی ہو وہی تم خود کر رہی ہو، بچے کا ننھا دماغ الجھ جاتا ہے کہ،ماں مجھے گالیاں دے کر گالیاں دینے پر مار رہی ہے۔ اکثر مائیں بچے کی ضد کا رونا روتی ہیں،لیکن وہی مائیں ساس یا نند کے بچے کو کسی ضد پر ٹوکنے سے بچے کو بغل میں داب کر کہہ رہی ہوتی ہیں:’’ کیا ہوگیا جو یہ فلاں چیز مانگ رہا ہے، بچے تو ضد کرتے ہی ہیں‘‘۔ اس ماں کا یہ ایک جملہ بچے کو آسمان تک لے جاتا ہے، بچہ ماں کی ہمدردی پا کر مزید ضدی بن جاتا ہے، پھر وہی مائیں کہہ رہی ہوتی ہیں:’’ پتا نہیں میرا بچہ ہی اتنا ضدی کیوں ہے؟اگر بچہ بہت مار پیٹ کرنے والا ہو، ساتھ کھیلتے بچوں کی چیزیں چھین لیتا ہو، کسی کو دانت سے کاٹ دیتا ہو، کسی کو چٹکی کاٹ کر بھاگ جاتا ہو، کسی کے بال نوچ لیتا ہو تو اس بچے کی والدہ اس کوسب بچوں کے سامنے مارتی ہے اور جب وہ معصوم بچہ سب کے سامنے اپنے ساتھ یہ برتاؤ دیکھتا ہے تو اس کے اندر غصہ بھر جاتا ہے۔ ننھا سا بچہ غصے کے مفہوم سے آشنا نہیں ہوتا لیکن غصہ اسے بھی آتا ہے، پھر وہ بچہ بار بارمار کھانے کے بعد ایک دن ایسا آتا ہے کہ اسے جتنا مار لو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ وہ اسی ڈھٹائی سے سب بچوں کے ساتھ لڑتا جھگڑتا ہے، گالیاں دیتا ہے، چھینا جھپٹی کرتا ہے اور ان کے والدین سر پکڑے بیٹھے ہوتے ہیں یا پھر بچے پر کسی جن یا اثرات کا وہم پال کر پیروں فقیروں کے سے علاج ، دم درود کرواتے ہیں اور جب ایک پیر بالکل ٹھیک ٹھاک بچے پر دم کرتا ہے تو اس بچے کے اندر واقعی جن نکل بھی آتا ہے۔ پہلے زمانے میں مائیں بچوں کو گود میں لے کر تلاوت قرآن کیا کرتی تھیں، شوہر سے دھیمے لہجے میں بات کرتی تھیں، گالیاں دینا کفر سمجھتی تھیں، شرم و حیا کا پیکر ہوا کرتی تھیں اور پھر ان ماؤں کے ہی بچے شیخ سعدی، اسماعیل بخاری، محمد بن قاسم، سلطان غزنوی، صلاح الدین ایوبی بن کر ماں کی گود سے نکلتے تھے اور پوری دنیا میں چھا جاتے تھے۔ آج کل کی نسلوں میںفلمی کرداروں ،ڈرامہ اداکاروں کا عکس تونظر آتا ہے لیکن افسوس کوئی محمد بن قاسم نظر نہیں آتا، کیوں کہ آج والدین کو تربیت کی ضرورت ہے، والدین خود کو تبدیل کریں، اپنا رویہ تبدیل کریں، زندگی سے جھوٹ، بے ایمانی، دھوکہ، غصہ، گالیاں، لڑائی جھگڑے نکال دیں اور پھر اپنے بچوں کی تربیت کریں تو وہ بچہ معاشرے کا ایک بہترین فرد بنے گا۔روبینہ عبد القدیر۔کراچی

پی ٹی آئی نے ثابت کر دیا وہ غیرملکی ایجنڈے پر کام کر رہی ہے: عبدالرحمن کانجو
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ڈاک ایڈیٹر

ڈاک ایڈیٹر


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • اسٹیل ملز کی اراضی فروخت نہیں کی جارہی : حماداظہر

    Nov 28, 2020 | 17:21
  • وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی ...

    Nov 13, 2020 | 13:20
  • پوپ فرانسس کی ہم جنس پرستوں کیلئے سماجی تحفظ کی حمایت

    Oct 22, 2020 | 13:54
  • جدید سائنسی طریقے پر ہاکی گول کیپرز کی تربیت کے لئے کیمپ ...

    Oct 03, 2020 | 16:03
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • آرمی چیف کا سیالکوٹ گیریژن کا دورہ، فوج کی پیشہ وارانہ ...

    Jan 21, 2021 | 09:32
  • براڈ شیٹ نے بنارسی ٹھگوں کو بے نقاب کردیا: شبلی فراز

    Jan 21, 2021
  • اتحادیوں سے دوریاں ختم کریں گے، جوبائیڈن ، امریکی صدر کا حلف ...

    Jan 21, 2021
  • شجاعت ، پرویز الٰہی ، مونس الٰہی، دیگر فیملی ممبران کیخلاف ...

    Jan 21, 2021
  • سینٹ انتخابات کی شفافیت اوپن بیلٹ سے ہی ممکن ، ترمیم ضرورت ...

    Jan 21, 2021
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ذوالقرنین خان کی برطرفی بے معنی!!!!!

    Jan 20, 2021
  • ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

    Jan 20, 2021
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • 1

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 2

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 3

    دنیا بھارت کو مودی کی بدمعاش ریاست بننے سے بزور روکے

  • 4

    براڈ شیٹ معاملہ ، شفاف تحقیقات کی ضرورت 

  • 5

    ہر شہری  کو صاف پانی کی فراہمی  حکومت کی ذمہ داری 

  • 1

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ناا ہلیوں کی ادائیگیاں

    Jan 21, 2021
  • داخلی سلامتی کا چیلنج اور سیاسی قیادت کی ذمہ ...

    Jan 21, 2021
  • میں ہارا نہیں ہرایا گیا ہوں…!

    Jan 21, 2021
  • 2020… 85مسلمان 6عیسائی لو جہاد کا شکار

    Jan 21, 2021
  •  آئین کے ہوتے ہوئے ملک بند گلی میں

    Jan 21, 2021
  • گودام ہی نہیں امرا کے خزانے بھی لوٹیں

    Jan 21, 2021
  • کہانی ختم ہونے کو ہے 

    Jan 21, 2021
  •  کب کوئی بلا صرف دعائوں سے ٹلی ہے

    Jan 21, 2021
  • وزیرستان کی عورت

    Jan 21, 2021
  •  تحریک تحفظ ختم نبوت کے سربراہ …علامہ ...

    Jan 21, 2021
  • 1

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 2

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 3

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • 4

    بڑھتی ہوئی مہنگائی اور عوام

  • 5

    دل ۔۔۔ انسانی جسم کا اہم عضو

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 2

    جذبہء محبت

  • 3

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 4

    صبر 

  • 5

    خدادادقوت

  • 1

    اشتیاق نگاہیں

  • 2

    عوام 

  • 3

    ثقافت

  • 4

    دنیا 

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    ارمغانِ حجاز

  • 2

    مایوسی 

  • 3

    انقلاب

  • 4

    اسلام 

  • 5

    فرمودہ اقبال

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

     پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین 3 کی کامیاب پرواز کا تجربہ کیا جو سطح سے سطح تک ہر ...

  • 2

    الٹے ہوجائیں تو بھی کرپشن ثابت نہیں کر سکتے: شہباز شریف

  • 3

    وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا بیلہ کے قریب قومی شاہراہ پر حادثے پر افسوس کااظہار

  • 4

    پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق امن کے سلسلے کی ساتویں مشق ’امن ‘کا انعقاد

  • 5

    وزیراعظم عمران خان کا وانا کیلئے تھری اور فور جی سروس شروع کرنے کا اعلان

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group