Waqt News
Saturday | January 23, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  •    شناختی کارڈ کی کوئی فیس نہیں‘ ب فارم کے حصول پر خصوصی فوکس ہے‘ انچارج نادرا شریف گوپانگ 
  • پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے ملک گیر تحریک چلائی جائیگی: میڈم نسرین ریاض
  •    پٹرول‘ بجلی اور گیس کی قیمتوں نے حکومتی پالیسیوں کی قلعی کھول دی ہے: عبدالرحمن کانجو
  • بار اور بنچ کا تعاون بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے: شیخ وسیم‘ حافظ عبدالحمید
  •  میڈیکل کالجز کے داخلوں کی سیٹوں میں کمی کرنا طلباء کے ساتھ ظلم ہے: سعد سعید 

پاناما سے چینی سکینڈل تک: داستان واجد ضیا

Apr 09, 2020 11:30 PM, April 08, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پاناما سے چینی سکینڈل تک: داستان واجد ضیا

ہرسکینڈل کہانی میں عبرت کا سامان ہوتاہے لیکن کوئی بھی اس سے سبق نہیں سیکھتا نواز شریف خاندان سے جہانگیرترین تک آلودہ دولت کے انبار لگانے والوں کا جوحشرہوا ہے اوراب تک ہورہا ہے کوئی ا س سے عبرت پکڑنے کو تیار نہیں ہے اوران دونوں گوٹالوں میں تین نام مشترک ہیں پاناما کیس جناب نواز شریف اورجہانگیرترین کے ساتھ ساتھ جناب واجد ضیاء کا نام نامی بھی منظرعام پرآیا پولیس گروپ کے 16ویں کامن سے تعلق رکھنے والے واجد ضیا آج ایک بار پھر سنگ الزام اوردھمکیوں کی زد میں ہیں کہ انہوں نے چینی سکینڈل کے مرکزی کردار جہانگیر ترین کوبے نقاب کردیا ہے وہی جہانگیر ترین جس نے اپنے جہازاوربے پناہ دولت کے سہارے کپتان خان کے لیے اقتدار کی راہیں کشادہ کیں لاتعداد ارکان قومی اسمبلی کو عمران خان کی بیعت پر آمادہ کیا۔ وہ کل تک "بادشاہ گر"تھے جس نے تحریک انصاف جیسی فلاحی اورانقلابی جماعت کی بنیادی ساخت تبدیل کرکے رکھ دی اوراسے مروجہ سیاست کی آلودگی میں غرق کرکے رکھ دیا شب گذشتہ جادوئی سرمئی سکرین پر بیٹھ کر جناب ترین عمران خان پر اپنے احسانات گنوارہے تھے کہ کیسے 2013 کی عبرت ناک انتخابی شکست کے بعد میں نے عمران خان کو سیاسی خانوادوں کی اہمیت اور (electable) کی سیاست کرنے پر آمادہ کیا کس طرح 2018 میں ہم 67 نشستیں جیت گئے لیکن وہ اس حقیقت کوچھپاگئے کہ وسطی پنجاب سے قومی اسمبلی کی 42نشستوں پر منڈی بہاوالدین سے ساہیوال تک تحریک انصاف کو بدترین شکست کاسامنا کرنا پڑاتھا۔

   شناختی کارڈ کی کوئی فیس نہیں‘ ب فارم کے حصول پر خصوصی فوکس ہے‘ انچارج نادرا شریف گوپانگ 

لیکن انہوں نے ارباب شہزاد کے ذریعے رپورٹ سے اپنا نام مٹانے کی ہر ممکن کوشش کی جس رپورٹ اعظم خان وزیر اعظم کو مسلسل پہنچاتے رہے ۔ آٹاچینی سکینڈل کی پس پردہ کہانیاں ہمارے شاہ جی، جناب نصرت جاوید سے بہتر کون مائی کا لال بیان کرسکتاہے یہ کالم نگار آپ کو چینی سے جڑی بھولی بسر ی پاناما کہانی سناناچاہتاہے۔ کہتے ہیں کہ جنرل مشرف کے دورعروج پر باسل سوئٹزرلینڈسے ایک معاشی غارت گر اسلام آباد پہنچا اور اس نے دعوی کیا کہ وہ شریف خاندان کی کالی دولت کی بیرون ملک سرمایہ کاری کا مشیررہا ہے اسے چھپائے گئے 300ملین ڈالر کی تمام تفصیلات کا علم ہے اگر حکومت پاکستان آمادہ ہوجائے تو یہ رقم برآمدکرائی جاسکتی ہے۔ شرط صرف یہ ہے کہ اس رقم کی دوبارہ سرمایہ کاری اس کے ذریعے کی جائے جنرل مشرف کے کورگروپ نے اسے نوسربازاورفراڈیاکہہ کر گھاس نہ ڈالی اوروہ شخص واپس سوئیٹزرلینڈ چلاگیا۔

پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے ملک گیر تحریک چلائی جائیگی: میڈم نسرین ریاض

اپنی کمشن کی رقم ڈوبنے پر تلملاتاوہ "سوئس ماہر سرمایہ کاری"کسی نہ کسی طرح براہ راست جنرل مشرف تک رسائی حاصل کرلیتا ہے دوبارہ اسلام آباد پہنچتاہے تو اس وقت کے چیف آف جنرل سٹاف،جنرل حامد جاوید مرحوم اسے جنرل مشرف سے ملواتے ہیں لیکن غیرسنجیدہ اورنوسربازقراردیتے ہیں جنرل مشرف بڑے رسان لہجے میں کہتے ہیں کہ اس کی باتیں میری سمجھ سے باہر ہیں اس لیے گورنر سٹیٹ بنک کوبلا کر معاملہ ان کے سپرد کیا جائے تاکہ دودھ کا دودھ اورپانی کا پانی ہوجائے اور جناب عشرت حسین منظرنامے میں داخل ہوتے ہیں یہ وائٹ کالر کرائم کے ماہر عامر عزیز سے ابتدائی گفتگوکرتے ہیں جو انہیں 6ہفتوں میں تحقیقات کرکے بتاتے ہیں کہ "سوئس ماہر"بالکل درست کہتا ہے اوراس طرح جناب عشرت حسین معالہ ایف آئی اے کے سپرد کرنے کی سفارش کرتے ہیں اورسٹیج پر واجد ضیا نمودار ہوتے ہیں ۔ جنرل مشرف کو وکلا تحریک کے نتیجے میں گھر جانا پڑتا ہے 2013 کے عام انتخابات کے بعد نوازشریف تیسری مرتبہ طاقتور وزیراعظم بن نمودار ہوتے ہیں اور تقدیر مسکراتی ہے اور پھر پاناما دھماکہ ہوتا ہے قدرت کاملہ ایسے اسباب پیداکرتی ہے کہ حسین نواز، مریم نواز کے متضاد اور طوطے کی طرح رٹائے انٹرویوز جگ ہنسائی کا سبب بنتے ہیں تو وزیراعظم نواز شریف کی ایوان میں تقریر اور دیگر بیانات لطیفہ گوئی اور مزاحیہ سٹیج ڈراموں کی نذر ہو جاتے ہیں جس سے سیاست میں منفرد کردار ادا کرنے والے کڑاکے کڈ دیاں فیم مشاہد حسین سب سے زیادہ لطف اندوز ہوتے ہیں بار بار فرماتے ہیں …؎

   پٹرول‘ بجلی اور گیس کی قیمتوں نے حکومتی پالیسیوں کی قلعی کھول دی ہے: عبدالرحمن کانجو

رب ناں ڈانگیں مار دا

مت کوّلی دیندا پا

اس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ ‘‘اللہ تعالی لاٹھیوں کے ساتھ کسی کو نہیں مارتا بلکہ اس کی عقل میں فتور پیدا کردیتا ہے’’قہقہے لگاتے اس کالم نگار کو بتاتے کہ کیسے ہمیں ظالم مشرف کی قید میں چھوڑ کر سارے خاندان کو باورچیوں کے طائفہ سمیت نواز شریف کمانڈو جرنیل سے معافی تلافی کرکے جدہ فرار ہو گئے تھے تقدیر اس وقت بھی مسکرا رہی تھی کہ ابھی مشاہد حسین سید نے مریم بی بی کو چکر دے کر ‘‘ووٹ کو عزت دو ‘‘ کا نعرہ ایجاد کرکے رفو چکر ہونا تھا ۔

بار اور بنچ کا تعاون بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے: شیخ وسیم‘ حافظ عبدالحمید

16 ویں کامن گروپ سے تعلق رکھنے والے واجد ضیا کا سٹاف کالج کا ساتھی فواد حسن فوادنوازشریف کاکارخاص اورپرنسپل سیکریٹری نوازشریف کو یقین دلاتاہے کہ وہ واجد ضیا کو ہینڈل کرلے گا لیکن راست گو اورمسلمہ دیانتدارواجد ضیا کوموصوف سمجھ نہ پائے تھے۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر جناب عشرت حسین ورلڈاکنامک فورم ڈیوس ،سوئٹزرلینڈ میں اس کالم نگار کے ساتھ رہے ہیں کل انہیں فون پر واجد ضیا اور تحقیقاتی پاناماسکینڈل کی تفصیلات بارے گپ شپ کی توانہیں نے کہا کہ 15برس پرانی بات ہے مجھے اب کچھ یاد نہیں ہم نے ابتدائی تحقیقات کے بعد معاملہ ایف آئی اے کو بھجوادیا تھا۔

 میڈیکل کالجز کے داخلوں کی سیٹوں میں کمی کرنا طلباء کے ساتھ ظلم ہے: سعد سعید 

اب ذکرچینی سکینڈل کا جس میں واجد ضیا کو ایک بارپھر دھمکیوں کا سامنا کررہے کہاجارہا ہے کہ 70فیصدچینی برآمد ہی نہیں کی گئی اسے صرف کاغذات میں افغانستان بھجوایا گیا ہے طورخم تجارت کیسی ہوتی ہے اس پر ہمارے دوست ببلی شیخ ضرورت سے زیادہ روشنی ڈال چکے ہیں چینی سکینڈل کی زدمیں صرف جہانگیرترین نہیں دیگر بھی آئیں گے۔

ایک بات طے ہے کہ جس جس کا نام بھی آیا وہ ماراجائے گا وہ کابینہ میں ہو یاباہر ، کوئی بھی بچ نہ پائے گا عمران ایک حدتک سادہ ہوسکتے ہیں لیکن جس شخص نے اوائل جوانی سے زندگی کے آغاز سے (party crowd boy) رہا ہو اتنا سادہ بھی نہیں ہوسکتا۔

ویسے عمران خان کی زندگی کا نادیدہ پہلو یہ بھی ہے کہ اسے کچھ روحانی بزرگوں کی سرپرستی بھی حاصل ہے۔کروناکی ہلاکت خیز وبا پاکستان کے لیے زندگی کا پیغام لائی ہے ۔ مافیاز کے گرد گھیرا تنگ ہورہا ہے 25اپریل کے بعد کرونا پسپاہوگا اور 72سال سے پاکستان کے اعصاب پر قابضین مافیا آخری ہچکیاں لے رہے ہوں گے۔ یکم مئی کے بعد روشن صبح طلوع ہوگی اورپاکستان قائداعظم کے بتائے ہوئے راستے پر چل پڑے گا۔یہ پر شکوہ واجد ضیا کی داستان حیات ہے جو راستے بدل بدل کر ہشت پا مافیاز کا راستہ روک لیتا ہے ۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

محمد اسلم خان....چوپال

محمد اسلم خان....چوپال


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • چینی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہو گیا

    Jan 06, 2021 | 19:34
  • چینی وزیر دفاع کو نشان امتیاز ملٹری دینے کی تقریب، صدر مملکت ...

    Dec 01, 2020 | 12:59
  • کروناویکسین کی تیاری، چینی کمپنی نے بڑا دعویٰ کردیا

    Jul 24, 2020 | 14:22
  • چینی سکینڈل: وزیراعظم کابینہ کی صدارت کرتے خود فیصلے کرتے ...

    Jun 01, 2020 | 12:18
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • عالمی قوتیں ملک کے امن کو سبوتاژ اور سی پیک کو نقصان پہنچانا ...

    Jan 22, 2021 | 23:00
  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور ...

    Jan 22, 2021 | 22:33
  • اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

    Jan 22, 2021 | 21:48
  • جنوبی افریقہ ایک مضبوط ٹیم ہے جس کے خلاف کامیابی کے لیے تمام ...

    Jan 22, 2021 | 20:03
  • ورلڈ بینک پاکستان میں کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت فائیو ...

    Jan 22, 2021 | 19:43
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • مہنگائی کم نہیں ہو گی، حکومت آمدن بڑھائے، فواد ...

    Jan 23, 2021
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  • 1

    یہی پالیسی برقرار رہی تو حکومت کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک غیرمؤثر بنانا مشکل ہو ...

  • 2

     آرمی چیف کا دورۂ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز

  • 3

    آبی دہشتگردی کی ایک اور بھارتی سازش

  • 4

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 5

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 1

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پولیس اور سیاست

    Jan 23, 2021
  • جہد مسلسل : کامیابی کی ضامن 

    Jan 23, 2021
  • اسمگل شدہ ایرانی پیٹرولیم پر کریک ڈاؤن 

    Jan 23, 2021
  • ۔۔۔ اور اب گوسوامی لیکس

    Jan 23, 2021
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • گم گشتہ پیشے 

    Jan 23, 2021
  • متوازن خوراک کا استعمال

    Jan 23, 2021
  • من کی باتیں

    Jan 23, 2021
  • جمہوریت کا چیمپئن لیکن کشمیریوں کے حقوق غصب

    Jan 23, 2021
  • گوسوامی کیس، بھارتی قومی سلامتی کے ادارے مشکوک 

    Jan 23, 2021
  • 1

    قرآن مجیدکو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے اقدامات کئے جائیں 

  • 2

    کاوہ موسوی اور عاتکہ ؓ کی درست املاء

  • 3

    بجلی کا بحران اور اس کا حل

  • 4

    نفرتیں کم کیجئے

  • 5

     بیمار پینشزز کی پنشن دوگنا ہونی چاہیے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایثارووفاء

  • 2

    دعوت وتربیت 

  • 3

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 4

    جذبہء محبت

  • 5

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 1

    زندگی

  • 2

    پوچھتا 

  • 3

    اعتماد

  • 4

    اشتیاق نگاہیں

  • 5

    عوام 

  • 1

    غضب

  • 2

    آج 

  • 3

    گنگا

  • 4

    ارمغانِ حجاز

  • 5

    مایوسی 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    صدر پیوٹن1.37ارب ڈالر محل کے مالک ہیں، روسی اپوزیشن لیڈر

  • 2

    بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،مسلم لیگ(ن) نے وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ...

  • 3

    چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے افغانستان سے تعلق رکھنے والا 14 سالہ بچہ والدین کے حوالے کر ...

  • 4

    صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدنے ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال شیخوپورہ ...

  • 5

    چین نے زمین کے مشاہدے کا 100پی بی ڈیٹا اکٹھا کر لیا

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group