محکمہ تعلیم میں 2 خواتین افسروں کے تبادلے
لاہور (سٹاف ر پورٹر ) سکول ایجوکشن ڈیپارٹمنٹ نے ڈسٹرکٹ ایجوکشن آفیسر کا تبادلہ کر دیا معلوم ہوا ہے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر گجرات آف النساء ایڈیشنل ڈائریکٹر سیکنڈری ایجوکیشن تعینات کر دیا جبکہ انویشن زہرہ کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تعینات کر دیا گیا۔