پی سی ایس قوانین کی خلاف ورزی پولیس میں جونیئر کلرک کی پوسٹ کے امیدوار کی سلیکشن کینسل
لاہور (سٹاف رپورٹر) پبلک سروس کمیشن کے قوانین کے خلاف پر پولیس ڈیپارٹمنٹ میں جونیئر کلرک کی پوسٹ کیلئے خواہشمند امیدوار کی سلیکشن کنسل کر دی گئی اس حوالے سے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں تفصیلات کے مطابق محلہ گواہ کالونی ہربنس پورہ کے رہائشی محمد احمد خان نے پبلک سروس کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزی کی جس پر اس کی سلیکشن کو کینسل کر دیا گیا ۔