بحرین کے وزیرخارجہ شیخ خالدبن احمدبن محمدالخلیفہ آج صدرمملکت اوروزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔وہ بری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاویدباجوہ سے بھی ملاقات کریں گے۔وہ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کی دعوت پرپاکستان کے دوروزہ دورے پرہیں۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024