ماسٹرز کپ ٹیبل ٹینس 13 اپریل سے کراچی میں شروع ہو گا
لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)ماسٹرز کپ ٹیبل ٹینس 13 اپریل سے کراچی میں شروع ہو گا جس کے بعد پانچ کھلاڑی شبنم بلال ، فاطمہ خان ، عاصم قریشی شاہ محمد خان فیضان ظہور ورلڈ چیمپئن شپ کیلئے ہنگری جائیں گے۔ صبا وارث کو ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔چیمپئن شپ 21 اپریل سے شروع ہو گی۔