بے انتہا بھارتی مظالم کے باوجود کشمیریوں کا حوصلہ بلند ہے: ہاشم علی شاہ زنجانی
لاہور (پ ر) سجادہ نشین حضرت میراں حسین زنجانی و حضرت یعقوب حسین زنجانی المعروف شاہ صدر دیوان پیر سید ہاشم علی شاہ زنجانی نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی انتہا کر دی ہے لیکن بہادر کشمیریوں کا حصولہ پسند نہیں ہوا نام نہاد بھارتی حکومتی آزادی پسند جماعتوں پر پابندیاں عائد کر رہی ہے عالمی اداروں کو بھارتی اقدامات کا نوٹس لینان چاہئے آزادی کا بنیادی حق طلب کرنا کس قانون کی خلاف ورزی ہے جنگی جنون میں مبتلا مودی حکومت نے مسلمانوں سمیت تمام اقلیتوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے مودی سرکار الیکشن جینے کیلئے اوچھے ہتھکنڈوں پر ات رآئی ہے مگر انتخاب میں اسے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا بھارت کو کشمیریوں کا حق آزادی دبانے کی سزا ضرور ملے گی انڈیا کے ٹکڑے ہونا نوشتہ دیوار ہے۔