رواں سال 4 کلو سے زائد آئس برآمد،8ملزم گرفتار،مقدمات درج
لاہور(نمائندہ خصوسی)رواں سال کے دوران آئس فروخت کرنے والے08ملزمان کے قبضہ سے 04 کلو گرام سے زائد آئس برآمدکر لی گئی۔ ملزمان سے17 کلو گرام سے زائد چرس اور 1300 نشہ آور گولیاں بھی برآمد کی گئیں۔