جسے خدا رکھے، اسے کون چکھے
لندن (نیٹ نیوز) برطانیہ میں خطرناک حادثے کے دوران منی ٹرک سے اْڑنے والالوہے کا پائپ وین کی ونڈ سکرین سے جا ٹکرایا، تاہم جسے خدا رکھے، اسے کون چکھے کے مصداق گاڑی اور اس کا سوار محفوظ رہا۔ واقعہ برطانیہ کے شہر ڈریم کے ٹائون شپ آکلینڈ کی سڑک پر پیش آیا۔