ویٹ لفٹنگ مقابلے‘ عثمان امجد راٹھور 94 کلو گرام کلاس کوالیفکیشن راؤنڈ سے باہر
گولڈ کوسٹ/آسٹریلیا (سپورٹس رپورٹر) کامن ویلتھ گیمز کے ویٹ لیفٹنگ مقابلے میں پاکستان کے عثمان امجد راٹھور 94 کلو گرام کلاس کے کوالیفیکشن راونڈ میں ہی باہر ہو گئے۔ عثمان امجد راٹھور سنیچ میں 150 کلو گرام اٹھانے میں کامیاب رہے تاہم کلین اینڈ جرک میں 175 کلو گرام وزن اٹھانے کی تینوں کوشش میں ناکام ہو کر میڈل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔