موبائل کا استعمال جان لیوا بھی ہوسکتا ہے
بیجنگ (نیٹ نیوز)ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کا استعمال جان لیوا بھی ہوسکتا ہے۔چین میں دوران ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کرنے والاموٹر سائیکل سوار شخص بس سے ٹکرا گیا۔ڈرائیونگ کرتے ہوئے ذرا احتیاط ہی برتنی چاہئے کیونکہ اس دوران ذرا سی غفلت جان لیوا بھی ہوسکتی ہے۔