لندن: فلیٹ میں گیس لیکج‘ 2افراد دم گھنٹے سے ہلاک Apr 09, 2018 5:51 AM, April 09, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لندن( نوائے وقت رپورٹ) لندن میں دم گھٹنے سے 2افراد ہلاک ہو گئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق فلیٹ میں گیس لیک ہو گئی دم گھٹنے سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+