شیخوپورہ: ضلع بھر میں شیشہ حقہ استعمال کرنے پر پابندی عائد
فیروز والا (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ شیخوپورہ بھر کے ایریا کے ہوٹلوں‘ کلبوں پارکوں سمیت دیگر پبلک مقامات پر شیشہ حقہ استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ یہ پابندی 31 مئی تک نافذ العمل رہے گی۔