اب جہاد ہند ہو گا، بھارت کو بی جے پی، آر ایس ایس بھی نہ بچا سکیں گے: حافظ سعید
مرےدکے (نامہ نگار) جماعة الدعوة کے امےر حافظ محمد سعےد نے کہا ہے سب سے پہلے پاکستان کا نعرہ لگانے والے مشرف کی حالت پر رحم آرہا ہے اللہ تعالیٰ کے کام دےکھو اسے دنےا کی عےش و عشرت سے نکال کر پاکستان لے آےا۔ یہاں جہاد ہند کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشرف دور مےں لال مسجد جےسا سانحہ ہوا، قبائل پر ڈرون حملے ہوئے امرےکہ نے 7 لاکھ بے گناہ افغانےوں اور 40 ہزار بے گناہ قبائلوں کے خون سے ہاتھ رنگے۔ قدرت مشرف کو پاکستان لے آئی اسے حساب دےنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا آج بھی اسلام آباد مےں بےٹھ کر امرےکہ کو برا بھلا اور بھارت کو بے نقاب کرنے کی بجائے مجاہدےن کو برا بھلا کہا جاتا ہے جو پاکستان مےں افراتفری پھےلا رہے ہےں امرےکہ اسرائےل اور بھارت نے بلوچستان مےں خطرناک کھےل کھےلا تاکہ گوادر پر بےٹھ کر خلےج اور وسط اےشےائی رےاستوں کے قدرتی وسائل پر قبضہ کےا جائے۔ انہوں نے کہا کشمےر کو اپنا اٹوٹ انگ کہنے والا بھارت سن لے اس کا انگ انگ تڑپے گا بھارت سے مشرقی پاکستان، حےدر آباد دکن جونا گڑھ کا بدلہ لےنا ہے سمجھوتہ اےکسپرےس پر حملہ کی داستان دنےا پر بھارتی وزےر داخلہ نے عےاں کر دی وہ بدلہ بھی اب لےنا ہے، بابری مسجد کی شہادت کا حساب بھی بھارت کو دےنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت سندھ کے راستوں سے سندھو دےش کی سازشوں مےں بھی ملوث ہے، اسلام آباد بےٹھے حکمران بھارت کو پسندےدہ ملک قرار دےنے کی باتےں کر رہے ہےں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی مےڈےا بھارت کے خونی چہرے کی پردہ پوشی کرتا ہے پاکستانی مےڈےا جواب مےں کچھ نہےں کر رہا جو کہ قابل افسوس ہے انہوں نے کہا کہ بھارت کے جرائم کی فہرست بہت طوےل ہے ان کے پاس اس کے مظالم کے ناقابل تردےد ثبوت موجود ہےں جو کسی بھی عدالت مےں پےش کر سکتے ہےں۔ انہوں نے کہا لاہور مےں بےٹھے کچھ لوگ بھارتےوں کی باتوں مےں آکر تسلےم کرتے ہےں کہ بھارتی پنجاب اور پاکستانی پنجاب کا کلچر اےک جےسا ہے اےسے لوگوں کو سوچنا ہو گا کہ کےا وہ ٹھےک کر رہے ہےں؟ انہوں نے کہا دوستی دوستوں سے ہوتی ہے دشمنوں سے نہےں بھارت سے مقبوضہ علاقے لےنے ہےں۔ انہوں نے کہا بھارت نے ہمارے پانےوں کو روک لےا تا کہ پاکستان رےگستان بن جائے زراعت تباہ ہو جائے۔ انہوں نے کہا کہ جہاد ہند ہو گا، بھارتی سن لےں جہاد کے جو مےدان اب سج گئے ہےں ےہ مےدان اس کے اندر سجے ہےں اب اسے ٹکڑوں سے کوئی نہےں بچا سکتا۔ انہوں نے کہا اب اس کی آر اےس اےس اور بی جے پی بھی اسے نہےں بچا پائے گی امرےکہ بڑ ی ٹےکنالوجی اور اتحادےوں کی مدد لےکر آےا مےدان مےں مجاہدےن کے ہاتھوں جہاد کی نعمت سے ہار گےا بھارت بھی اسی حشر سے گزرے گا۔