وہی کرتی ہوں جو دل چاہتا ہے : کاجل چودھری
لاہور (کلچرل رپورٹر) سٹےج کی نامور ادکارہ کاجل چوہدری نے فلموں میں کام حاصل کرنا کوئی مشکل کام نہیں مگر وہی کروں گی جو دل چاہے گا۔ اداکارہ کاجل چوہدری نے کہا کہ میں نے اب تک جتنے بھی سٹےج ڈرامے کئے ان مےں مےرے کردار کو سب سے زےادہ پسند کےا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اب بھی فلموں میں کام کرنے کی آفرز ہو رہی ہیں مگر میں وہی کرتی ہوں جو میرا دل چاہے مےری ساری توجہ سٹےج پر مرکوز ہے اور ابھی مزےد کام کرنا چاہتی ہوں اور مےری کامےابی کا راز مےری اپنے فن سے لگن ہے۔