پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج (منگل) خواندگی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس سال اس دن کا موضوع ہے‘‘ خواندگی اور کورونا وائرس کے بحران اور بعد کی صورتحال میں درس و تدریس پر توجہ مرکوز کرنا’’ یہ دن منانے کا مقصد معلمین کا کردار اور تعلیم کے بدلتے طریقوں کو اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے مختلف قومی و بین الاقوامی تنظیمیں تقریبات منعقد کررہی ہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024